کاروار:یکم جولائی(ایس او نیوز)اترکنڑا ضلع میں گذشتہ 24گھنٹوں میں کل 322.6ملی میٹر بارش ہوئی ہے۔ جولائی مہینہ میں بارش کا روایتی پیمانہ 987.6ملی میٹر بارش ہوتی ہے، ابھی 29.3ملی میٹر بارش درج کی گئی ہے۔ ضلع کے تعلقہ جات میں درج ہونے والی بارش کی تفصیل اس طرح ہے۔
انکولہ 28.4م م۔ بھٹکل 23م م۔ ہلیال 13.2 م م ۔ ہوناور 44.3 م م ۔ کاروار36.2 م م ۔ کمٹہ 17.5م م ۔ منڈگوڈ5.4 م م ۔ سداپور45.4م م ۔ سرسی 47م م ۔ جوئیڈا 33م م ۔ یلاپور 29.2م م بارش در ج ہوئی ہے۔